پاکستانی ڈاکٹر زبیدہ نے پاکستان کا نام روشن کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آئی این پی )پاکستان کی خوبصورت وادی چترال سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ کی کتاب نے عالمی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ڈاکٹر زبیدہ کی کتاب کو ’بُک اتھارٹی‘ کی جانب سے Best Ophthalmology Books of All Time کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء کی… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹر زبیدہ نے پاکستان کا نام روشن کردیا


































