چین سے کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کا پلان تبدیل، پاک فضائیہ کی خدمات حاصل کر لی گئیں
اسلام آباد(این این آئی)چین سے کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کا پلان تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت اب اس کے لیے پی آئی اے کی جگہ پاک فضائیہ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا ویکسین کو پاکستان لانے کے تمام انتظامات… Continue 23reading چین سے کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کا پلان تبدیل، پاک فضائیہ کی خدمات حاصل کر لی گئیں