روزانہ چائے کے کتنے کپ پینے سے فالج کا خطرہ کم ہو جاتا ہے؟طبی تحقیق میں اہم انکشاف
آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ چائے یا کافی پینا پسند کرتے ہیں تو اچھی بات یہ ہے کہ یہ عادت دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی اور فالج کا خطرہ کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میلبورن کے الفریڈ ہاسپٹل کی تحقیق… Continue 23reading روزانہ چائے کے کتنے کپ پینے سے فالج کا خطرہ کم ہو جاتا ہے؟طبی تحقیق میں اہم انکشاف