بیمار بیوی کے گھر میں معائنے سے انکار کیوں کیا؟ غصیلے شوہرنے ڈاکٹر کی گاڑی توڑ ڈالی
قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک شخص نے ایک ڈاکٹر کی گاڑی محض اس لیے توڑ ڈالی کہ ڈاکٹر نے اس شخص کی بیوی کا اس کے گھر میںجا کر معاینہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ مصر کی بنی سویف گورنری کے شہر واسطی میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع… Continue 23reading بیمار بیوی کے گھر میں معائنے سے انکار کیوں کیا؟ غصیلے شوہرنے ڈاکٹر کی گاڑی توڑ ڈالی