8سال بے اولادرہنے کے بعد جوڑے کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی پیدائش
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بونیر میں بے اولاد جوڑے کے ہاں بیک وقت 5 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بونیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو ) ہسپتال کے گائنی وارڈ میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور پانچوں… Continue 23reading 8سال بے اولادرہنے کے بعد جوڑے کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی پیدائش



































