ویکسین لگوانے کے بعد یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر فیصل کا اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہماری آبادی 22 کروڑ ہے جس میں سے 10 کروڑ افراد ویکسین لگوانے کے اہل ہیں ،ویکسین کے بعد جسم درد، بخار معمول کی بات ہے،سائنو فارم اچھی اور قابِل بھروسہ ویکسین ہے جس کی افادیت 86 سے… Continue 23reading ویکسین لگوانے کے بعد یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر فیصل کا اہم اعلان