بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

10روپے میں بالوں کو قدرتی کالے کرنے کا جادوئی طریقہ

datetime 27  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔

اجزا :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں ۔بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ ہر کھانےسے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں ۔آپ کے سفید بال دنوں میں کالے ہونگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…