پمز کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو وارننگ
ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔پمز ہسپتال اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔انتظامیہ نے… Continue 23reading پمز کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو وارننگ


































