بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انشاءاللہ تمام تکالیف ختم،قیمتی نسخہ بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر آپ کو ان امراض سے نجات مل جائے گی

datetime 27  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیکر کی پھلی کاایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمرمیں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری

کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اس کے علاج کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔ آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔ کیکر کا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔یہ ہمارے ارد گر د سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہےاس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ لیکن آج ہم جانیں گے کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست استعمال ۔ اس میں آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں۔ اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔ اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو صبح اور شام ایک گلاس نیم

گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔ آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکا ر ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔ انہیں چاہیے کہ

پچاس کیکرکےپھلی کے پاؤڈر میں بیس گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔ اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔ مگر یاد رکھیں اس علاج کو بیس سال کے بعد ہی استعمال کریں ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…