پنجاب بھر کے خاندانوں میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب کی عوام کوبڑی خوشخبری سنادی۔پنجاب کابینہ نے صوبہ کے تمام خاندانوں میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ خوشخبری مقامی ہوٹل میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکی جانب سے پنجاب کے 12اضلاع میں شروع کی… Continue 23reading پنجاب بھر کے خاندانوں میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی