بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

میتھی دانے کا پانی استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ ایسا نسخہ جو دے آپ کو کمال کے نتائج

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میتھی دانہ کھانوں اور خصوصاً گرمی میں بنے والے چٹخارے دار اچاروں میں ڈل جائے تو واہ کیا مزہ دیتا ہے ۔ کیونکہ اس کا ذائقہ کھانوں کی ذینت بڑھا دیتا ہے۔ میتھی دانے کے ویسے ہی اتنے فوائد ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں ۔ آج کچھ الگ طرح سے

آزمائیں اس کو تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ چھوٹے سے میتھی دانے میں کتنے خاص اور مفید راز پوشیدہ ہیں۔ کیا میتھی دانے کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنا زیادہ مفید ہے۔۔؟ میتھی دانے کا پانی اگر آپ اپنے بالوں میں لگالیں تو یہ بالوں کی روٹھی ہوئی رونق اور چمک کو واپس لے آئے گا اور خشکی و سکری سے لے کر گنج پن کے خاتمے میں بھی آپ کی مدد کرسکتاہے۔ میتھی میں قدرتی طور پر اینٹی الرجی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور نزلہ زکام ، کثرت سے چھینکیں آنے اور ڈسٹ الرجی کی صورت میں اس کے پانی سے بھاپ لیں تو آپ کو فائدہ مل سکتا ہے۔ شوگر کے مرض میں اگر روازنہ اس کا نہارمنہ پانی پیا جائے تو کولیسٹرول سمیت شوگر بھی کنٹرول ہوسکتا ہے۔ میتھی دانوں کو اچھی طرح صاف کرلیں اس کے بعد ایک گلاس پانی گرم کریں جب ابال آجائے تو میتھی دانوں کو اس میں ڈال کر جوش دے لیں۔ نیم گرم ہونے پر اس کا پانی پی لیں۔ بالوں میں تو آپ جس طرح چاہے لگالیں جب بھی وقت ہو، مگر دیگر معملات میں استعمال کا بہترین طریہن صبح نہارمنہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…