اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ہر قسم کی خارش کا ہلدی کے ذریعے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور ل وگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔یہ نسخہ آپ کے گھر میں

موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…