کارگر ثابت نہیں ہوئی، آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کا استعمال معطل کرنے کا اعلان
کیپ ٹائون( آن لائن ) جنوبی افریقا میں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کا استعمال معطل کرنے کا اعلان کرلیا۔ جنوبی افریقا میں فروری کے وسط میں شروع ہونے والی آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی مہم کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی اور سویڈش دوا ساز… Continue 23reading کارگر ثابت نہیں ہوئی، آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کا استعمال معطل کرنے کا اعلان






























