سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے کے وقت سے 2 گھنٹے پہلے کچھ کھانا نہیں چاہئے تاکہ نظام ہاضمہ یا کسی اور جسمانی نظام پر منفی اثرات مرتب نہ ہوسکیں۔ تاہم اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے کچھ کھانے کی… Continue 23reading سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں