اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں کورونا کی قسم کا ایک اور نیا وائرس سامنے آگیا، سائنسدانوں نے وائرس کو نام بھی دے دیا

datetime 16  فروری‬‮  2021 |

لندن(آن لائن )برطانیہ میں کورونا کی قسم کا ایک اور نیا وائرس سامنے آ نے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نئے وائرس میں ‘ممکنہ پریشان کن تبدیلیاں’ نظر آرہی ہیں اور جنوبی افریقا میں پائیگئے کورونا کی قسم سے ملتا جلتا ہے۔ کورونا وائرس کی اس نئی قسم کو سائنس دانوں نے بی ون فائیو ٹو فائیو (B.1.525) کا نام دیا ہے۔ماہرین کے مطابق دسمبر سے اب تک

وائرس کے33کیسز سامنے آچکے ہیں، ایسا وائرس امریکا، نائجیریا اور ڈنمارک میں بھی مل چکا ہے۔وائرس کے ممکنہ خطرات کے بارے میں ماہرین کی تحقیق جاری ہے اور ان کا کہنا ہیکہ وائرس کے’قابل تشویش’ ہونیکے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔خیال رہیکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ایک لاکھ 17 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…