سرکاری ہسپتالوں سے کرونا وائرس کے ایک لاکھ 28ہزار 2سو 54مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل اعوان نے کہا ہے کہ تازہ اعداد و شمار کے… Continue 23reading سرکاری ہسپتالوں سے کرونا وائرس کے ایک لاکھ 28ہزار 2سو 54مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے