ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف 1 کپ اور نزلہ کھانسی ریشہ سب ختم بلغم کے خاتمے کا ایک آزمودہ علاج

datetime 5  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی وجہ سے دماغ اور نظر کمزور ہوتی ہے. اسی لیے آج میں آپ کو ریشے اور

بلغم کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج بتائوں گی. اس نسخے کی بدولت آپ کی بلغم کھانسی نزلہ زکام آواز کا بیٹھ جانا اور گلے میں بلغم کا پھنس جانا ان امراض سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی. ریشے اور بلغم کو ختم کرنے کے اس نسخے میں جو اجزاء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہے ایک گلاس پانی اورایک چمچ آپ نے کلونجی لینی ہے. ریشے اوربلغم کو ختم کرنے کے اس کارآمد نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک چھوٹا سا برتن لے لیں اب آپ اس میں ایک گلاس سادے پانی کا ڈالیں برتن میں ایک گلاس سادے پانی کا آپ نے ڈالنا ہے اب آپ اس میں ایک چھوٹا چمچ کلونجی کا شامل کریں کلونجی بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج ہے. اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ نزلہ زکام کھانسی ریشے اور بلغم کے امراض کے لیے نہایت مفید ہےاب آپ نے کرنا یہ ہے ان دونوں اجزاء کو مکس کر کے آپ اس برتن کودرمیانی آنچ میں پانچ سے سات منٹ چولہے پر رکھیں اور اس کو پکائیں سات منٹ بعد آپ اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور ہلکی سی

آنچ پر دم لگا دیں تقریبان تین منٹ تک آپ اس کو دم پررکھیجب اس کا دم کھول دیں کلونجی کی چائے تیار ہو جائے گی. اس کو کسی کپ میں ڈال لیں جب چائے تیار ہو جائے گی ریشے اور بلغم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آپ نے کلونجی کی یہ چائے دس سے پندرہ دن روزانہ

نہارمہ منہ پینی ہے. کلونجی کی یہ چائے مرد اور خواتین لڑکیاں اور لڑکے سبھی استعمال کر سکتے ہیں. اس کو پینے سے آپ کا ریشہ اور بلغم بلکل ختم ہو جائیں گے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں صرف بڑے لوگ ہی استعمال کریں انشاءاللہ آپ کے ناک اورمنہ سے بہنے والا بلغم بلکل ختم ہو جائے گا. بعض اوقات گلے میں بلغم اٹکنے کی شکایت ہوتی ہے وہ شکایت بھی بلکل ختم ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…