نوجوان کی چلتی سانسیں بند ہوگئیں مگر ایمبولینس نہ چل سکی، سرکاری ہسپتال کی ایمبولینس سٹارٹ نہ ہونے کے باعث دل کا مریض دم توڑ گیا
سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ کے قریب شاہ پورچاکر میں محکمہ صحت کی نااہلی نوجوان کی چلتی سانسیں بند ہوگئیں مگر ایمبولینس نہ چل سکی مقامی سرکاری اسپتال میں ایمبولینس اسٹارٹ نہ ہونے سے ہارٹ اٹیک کا مریض اسٹیکچر پر ہی دم توڑ گیا تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب شاہپورچاکر میں سرکاری اسپتال کی… Continue 23reading نوجوان کی چلتی سانسیں بند ہوگئیں مگر ایمبولینس نہ چل سکی، سرکاری ہسپتال کی ایمبولینس سٹارٹ نہ ہونے کے باعث دل کا مریض دم توڑ گیا



































