کووڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچنے کا انکشاف
لندن(این این آئی )نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 50 فیصد سے زیادہ افراد میں ڈسچارج کے بعد دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔لندن کالج… Continue 23reading کووڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچنے کا انکشاف



































