دنیا میں 2020 کے دوران ایک کروڑ افراد کینسر کے نتیجے میں ہلاک،ہر 6 میں سے ایک موت موذی مرض کا نتیجہ
نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کینسر کا منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے اور پہلی بار پھیپھڑوں کی بجائے بریسٹ کینسر سرطان کی سب سے زیادہ تشخیص ہونے والی قسم بن گئی ہے۔یہ بات عالمی ادارہ صحت نے کینسر کی روک تھام کے لیے عالمی دن کے موقع پر بتائی۔ہر سال 4 فروری کو… Continue 23reading دنیا میں 2020 کے دوران ایک کروڑ افراد کینسر کے نتیجے میں ہلاک،ہر 6 میں سے ایک موت موذی مرض کا نتیجہ