پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

صرف ایک گھنٹے چہرےلگائیں ،فرق آپ کو بھی حیران کر دے گا 

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسی کریم جو گھر پر تیار کی جا سکتی ہے ، جس کے دو دن کے استعمال سے آپ کی خشک سے خشک جلد سے خشکی کو ختم کرے گی۔ یعنی کہ آپ کو اگر بہت اچھا اور گور ا چٹا رنگ حاصل کرنا ہے تو اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔ آپ اس کریم کو لگاتار دو دن لگا لیں۔ یہ کریم میں آپ لوگوں سے شیئر کررہا ہوں۔ آپ لوگ تھک چکے ہو فارمولا استعمال کرکے ، یا آپ چھ مہینے وائیٹ ننگ انجکشن لگو ا کر تھک چکے ہیں اور پھر بعد میں آپ کی رنگت ویسی ہوجاتی ہے جیسے پہلے آپ کی رنگت سانولی ہو تی ہے۔ تو اس کے لیے آپ کو بہترین سولیوشن بتاتے ہیں۔ اس کےلیے جو اجزاء ہیں وہ بہت ہی خاص ہیں۔ ایک پیالی لے لینی ہے۔ ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ ملٹھی کا لینا ہے۔ جو کہ پسی ہوئی ہو۔ اس کےلیے آ پ نے دو چمچ گرینڈ فلو ر لینا ہے ۔ اس کو شامل کر لیجیے۔ گرینڈ فلور ہمارے چہرے سے ہر قسم کے آئل کو ختم کرتا ہے۔ اور ہماری رنگت کو نکھارتا ہے۔ ایک چٹکی ہلدی ڈال لینی ہے۔ اس کے بعد ملک کریم ، جو کہ فریش ملک کریم ہوتی ہے۔ اس کریم کا تقریباً تین چمچ ڈالنی ہے۔ سب سے آخر میں ایلو ویرا جیل کا ڈال لینا ہے۔ اس کو تقریباً تین چمچ شامل کرنا ہے۔ تاکہ یہ آسانی سے مکس ہوجائے۔ اگر پیسٹ بہت گاڑھا ہو اور مکس کرنے کےلیے کوئی مسئلہ ہوتو آپ نے اس میں ایلوویرا کا جیل ہی ڈال کر اس کو مکس کرنا ہے۔ اب یہ پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ اب آپ کے دماغ میں ایک سوال آرہا ہوگا؟ کہ اس میں ملٹھی کا پاؤڈ ر کیوں استعمال کیا ہے؟ آ پ نے دیکھا ہوگا کہ جتنی بھی مشہور وائیٹ ننگ پروڈکٹس ہیں۔ ان میں آپ نے جو بھی اجزاء کو پڑھا ہوگا ۔ جتنی بھی مشہور پروڈکٹس ہیں۔ جو کہ بہت اہم ہوتی ہیں۔ جو باہر کے ملکوں کی ہوتی ہیں۔ وہ ہر بل کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ یعنی جڑی بوٹیوں کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ ملٹھی میں آپ دیکھا ہوگا اس میں عرق استعمال کرتے ہیں یا ڈرائی فارم میں ہے۔ یا کیپسول وائیٹ ننگ وغیر ہ کے ہیں تو اس کا پاؤڈر استعمال کرتے ہیں۔ ملٹھی میں بہت سے اینٹی آکسیڈ ینٹ پائے جاتے ہیں۔

جو کہ سکن کو بہت زیادہ وائیٹ اور ملائم کرتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سکن کی اچھے سے نر وشینگ بھی کرتی ہے۔یہ ایک قسم کی سکن پالش بھی ثابت ہوسکتی ہے ۔جب آپ اس کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں گے۔ آپ دیکھیں گے کہ تیس منٹ تک آپ کی جلد خشک ہوجائے گی۔ آپ لو گ جب واش کریں تو آپ کو ٹھنڈ ک کا احساس ہوگا۔ تمام قسم کے ڈیڈ پارٹیکلز سے لے کر جتنے بھی گڑھے ہیں۔

انشاءاللہ دودن کے اندر بھرنا شروع ہوجائیں گے۔ آ پ کو بہت کمال کی وائیٹ ننگ ملے گی۔ اور سب سے اکثیرجو فائد ہ ہے ۔ وہ یہ ہے کہ اگر آپ لوگوں کے ڈارک سرکلز ہیں۔ اس پر گہر ی سے تہہ لگا کر اس کو پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ جب یہ ڈرائی ہوجائے تو ا س کو واش کر یں۔ اگر ایک دن میں تین مرتبہ استعمال کریں گے۔ تو ایک ہی دن میں آپ کے ڈارک سرکلز ریکور ہوجائیں گے۔ اور اس کے علاوہ سکن پر جتنے بھی گڑھے ہوں گے وہ بھی مکمل طورپر بھر جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…