روزانہ زیادہ سے زیادہ کتنے کپ چائے پی جاسکتی ہے؟ چائے کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از وقت دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر، فالج، امراض قلب… Continue 23reading روزانہ زیادہ سے زیادہ کتنے کپ چائے پی جاسکتی ہے؟ چائے کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر