جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوتے وقت رات کو جرابیں پہن کر سونا کیسا ہے ؟طبی ماہر کا حیران کن انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (یواین پی)ڈاکٹر کرن راج  نے بتا دیا کہ کیا جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سرگرم ایک صارف ڈاکٹر کرن راج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ٹک ٹاک صارف ڈاکٹر کرن راج کا کہنا تھا کہ جرابیں پہن کر بستر پر جانے سے زیادہ بہتر نیند کے حصول میں مدد ملے گی۔ٹک ٹاک ویڈیو میں ڈاکٹر راج کا کہنا تھا کہ آپ کو جرابیں پہن کر سونا عادت بنالینا چاہیے۔ڈاکٹر نے مزید کہا کہ جرابیں پہننے سے پیروں میں خون کی گردش بڑھتی ہے اور شریانیں پھیلتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کے بقول جب خون کی شریانیں پھیلتی ہیں تو ان سے زیادہ تیزی سے حرارت ہوتی ہے، جس سے جسمانی درجہ حرارت معمول سے زیادہ تیزی سے گھٹ جاتا ہے اور جسم کا کم درجہ حرارت نیند کیلئے ضروری ہوتا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر کرن راج نے تمام لوگوں کو مشورہ دیا کہ اچھی نیند چاہتے ہیں تو پیروں کو کور کرلیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…