منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

گلاب کے خاندا ن سے تعلق رکھنے والی سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تا ج لیے دل سے مشابہہ اسٹابری کے حیرت انگیز فوائد، طبی ماہرین نے بھی تسلیم کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )طبی ماہرین کے مطابق سٹرا بر ی انسانی صحت کی ضامن اورقدرت کا خوش ذائقہ عطیہ ہے، شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تا ج لیے دل سے مشابہ اسٹابری گلاب کے خاندا ن سے تعلق رکھتی ہے، جدید طبی تحقیقات کے مطابق اسٹابری کا روازنہ استعمال

انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ ا س میں وٹا من سی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے، اسٹا بر ی میں موجو د مختلف وٹامن معدنیا ت اور زود ہضم ریشے جلد کی شادا بی خلیوں اور مدافعیتی نظام کی بہتر ی کے ساتھ ساتھ دل اور کینسر کی صورت میں مرض کی شدت کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے ،اسٹابر ی میں موجود اینٹی آکسیڈیئٹس انسانی جسم میں پا ئے جا نے وا لے فری ریڈیکلز کو ختم کرتے ہیں نیز وٹا من سی فو لیٹ اور ما نے تکصید اجزاء سرطا ن اور رسولی کے خلیا ز سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،ا سی و جہ سے سٹرابر ی کھانے وا لے شخص سرطا ن جیسے مہلک مرض سے محفوظ رہتا ہے اسٹرابری میں فائیبر غذائی ریشہ سیلیکو ن پوٹا شیم مگنینشیم جست آیوڈین فولک ایسڈ ویٹا من بی 2بی 5بی 6اور میکنیز کی کافی مقدار پائی جاتی ہے، اسٹرابر ی جوڑوں کے درد اور گھنٹیا کے مرض میں فائدہ مند ہے، امراض چشم میں انتہائی مفید ہے ،بینائی کے نقائص بسری اعصاب کی تقویت اور آنکھوں کی انفکشن میں کا رآمد ہے، اسٹرابری کھانے سے قوت مدافعت بحا ل رہتی ہے، جس سے نز لہ زکا م اور انفکشنز سے انسان محفو ظ رہتا ہے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…