117 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی
پیرس (این این آئی)دنیا کی دوسرے معمر ترین شخص کا خطاب رکھنے والی فرانسیسی نن لوسیل راندون کرونا وائرس سے بیمار ہونے کے بعد اسے شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ دو عالمی جنگوں اور 1918 کی ہسپانوی فلو کی وبا دیکھنے والی سسٹر آندرے کے لقب سے مشہور لوسیل راندون گذشتہ ماہ کووڈ 19… Continue 23reading 117 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی