اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

چاول کھانے کا درست طریقہ جو آپ کو موٹاپا اور شوگر نہ ہونے دے

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لوگ چاول کھانا بھی چاہتے بھی ہے اور ڈرتے بھی ہیں کہ وہ موٹاپے کا شکار ہوجائیں گے اگر وہ موٹے ہیں تو سمجھتے ہین کہ وہ اپنا وزن نہیں کم کر پائیں گے چاول ان کے لئے ان ہیلدی ہے اور ان کی صحت کے لئے برے ہیں یہ ساری غلط فہمیاں لوگوں میں پائی جاتی ہیں جو آج دور کرنے جارہے ہیں چاول برے نہیں بلکہ جس

طریقے سے آپ چاولوں کا استعمال کرتے ہیں وہ طریقہ غلط ہے ۔عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ روٹی زیادہ نیوٹریشن رکھتی ہے یعنی زیادہ غذائیت ہے روٹی میں اور زیادہ ہیلدی ہے چاولوں کی نسبت روٹی ایک روٹی میں تقریبا 90 سے لے کر 105 کے قریب کیلوریز ہوتی ہے اسی طرح اگر روٹی میں کاوز کی بات کریں تو ایک روٹی میں تقریبا 15 سے 20 گرام کاورز پائے جاتے ہیں اسی طرح اگر چاولوں کی بات کریں تو ایک پلیٹ چاولوں میں تقریبا ایک سو دس سے لے کر ایک سو تیس کے قریب کیلوریز ہوتی ہیں اور تقریبا اٹھائیس گرام کے قریب کاروز ہوتے ہیں۔اگر ایک روٹی اور ایک پلیٹ چاولوں کی نیوٹریشن کی بات کریں یعنی دونونم یں موجود وٹامنز اور منرلز کی بات کریں تو تقریبا دونوں میں کم و بیش ایک جتنے ہی وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں یعنی جب آپ ایک روٹی کھاتے ہیں تب بھی آپ کو اتنی ہی نیوٹریشن ملتی ہے جتنا آپ کو ایک پلیٹ چاول کھانے سے ملے گی لیکن روٹی میں چاولوں کی نسبت زیادہ فائبر پایاجاتا ہے جس

کی وجہ سے روٹی آہستہ آہستہ ہضم ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ ہی آپ کے خون میں گلوکوز کا لیول بڑھاتی ہے لیکن چاولوں میں روٹی کی نسبت بہت کم فائبر پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے جب آپ چاول کھاتے ہیں تو چاول فوری طور پر ہضم ہوجاتے ہیں اور فوری طور پر آپ کے جسم میں

گلوکوز کے لیول کو بڑھا دیتے ہیں یہی فرق ہے روٹی اور چاولوں میں یہیں آکر چاول بُرے ہوجاتے ہیں یعنی نیوٹریشن میں تو روٹی اور چاول بالکل برابر ہیں لیکن روٹی میں چاولوں کی نسبت زیادہ فائبر پایا جاتا ہےجس کی وجہ سے جب آپ روٹی کو کھاتے ہیں تو روٹی آہستہ آہستہ

ہضم ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ آپ کے جسم میں گلوکوز کے لیول کو بڑھاتی ہے لیکن چاولوں میں چونکہ فائبر بہت کم پایا جاتا ہے اس لئے جب آپ چاولوں کو جب آپ کھاتے ہیں تو چاول فوری طورپر ہضم ہوجاتے ہیں اور بہت تیزی سے آپ کے جسم کے گلوکوز کے لیول کو بڑھاتے ہیں

کیونکہ چاول فوری طور پر آپ کے خ و ن میں گلوکوز کے لیول کو بڑھاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ چاولوں کو ان ہیلدی سمجھاجاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اگر آپ ہیلدی رہنا چاہتے ہیں تو چاولوں کا استعمال کم کریں اور روٹی کا استعمال زیادہ لیکن چاولوں کو کس طرح کھایا جائے کہ چاول نہ

تو آپ کو موٹا کریں اور نہ ہی آپ کی ہیلتھ کو خراب کریں اگر چاولوں کو دال یا گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ بیسٹ کمبی نیشن رہتا ہے۔اگر چاولوں کو دال کے ساتھ آپ استعمال کرتے ہیں تو دال میں فائبر ہوتا ہے اور پروٹین ہوتا ہے اور جب آپ دال کو چاولوں میں مکس کر کے کھاتے

ہیں تو دال میں موجود فائبر اور پروٹین مکس اپ ہوجاتا ہے چاولوں کے ساتھ تو ایسے چاول جو دال کے ساتھ کھائے جائیں اس میں فائبر بھی آجاتا ہے اور پروٹین بھی آجاتا ہے دال چاول بہت آہستہ آہستہ ہضم ہوتے ہیں کیونکہ کمبی نیشن میں آپ کھا رہے ہوتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…