برطانیہ سمیت 10ممالک میں کروناکی ایک اور نئی قسم دریافت نئی قسم کس حد تک خوفناک ہے؟ عالمی ماہرین نے سر جوڑ لیے
لندن (این این آئی )برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس میں ہونے والی میوٹیشنز پریشان کن ثابت ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین نے اس نئی قسم کو دریافت کیا جس کو بی 1525 کا نام دیا گیا ہے اور اسے جینوم… Continue 23reading برطانیہ سمیت 10ممالک میں کروناکی ایک اور نئی قسم دریافت نئی قسم کس حد تک خوفناک ہے؟ عالمی ماہرین نے سر جوڑ لیے