ایڈز کا وائرس ایک فوجی سے انسانوں میں پھیلا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
نیو یارک (آن لائن) ایڈز کا وائرس ایک فوجی سے انسانوں میں پھیلا یہ انکشاف پروفیسر جیک نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ایڈز کا وائرس ایک فوجی سے انسانوں میں پھیلا جس نے چیمپینزی کا شکار کیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پروفیسر جیکس پیپن نے اپنی کتاب میں دعویٰ… Continue 23reading ایڈز کا وائرس ایک فوجی سے انسانوں میں پھیلا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا



































