پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا ویکسین کی کتنی خوراکیں فراہم کردی گئیں؟تفصیلات جاری

datetime 21  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 5 لاکھ 4 ہزار 500 خوراکیں فراہم کردی گئی ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب کوکورونا ویکسین کی ایک لاکھ 88 ہزار خوراکیں فراہم کردی گئی ہیں اور سندھ کو کورونا ویکسین کی دو لاکھ 4 ہزار خوراکیں فراہم کی گئی ہیں۔

این سی او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کوکورونا ویکسین کی 44 ہزار خوراکیں دی گئی ہیں اور بلوچستان کو کورونا ویکسین کی 21 ہزارخوراکیں فراہم کی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا ویکسین کی 23 ہزار 500،آزاد کشمیرکو 16 ہزار اور گلگت بلتستان کوکورونا ویکسین کی 8 ہزارخوراکیں فراہم کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…