منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اگر آپ کو بال ڈائی کرانے کا شوق ہے تو ذرا رکیے 19سالہ دوشیزہ نے ایسا کرنا چاہا تو اس کیساتھ کیا ہوا؟  حالت دیکھ کر آپ بھی کبھی زندگی میں بال نہیں رنگوائیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک 19 سالہ دو شیزہ کی اپنے بال رنگنے کی کوشش اس کے لیے وبال جان بن گئی۔مقامی اخبار کے مطابق 19 سالہ ایسٹیل نے ایک سپر مارکیٹ سے سرکے بالوں کا رنگ خرید کیا۔ اس نے تجرباتی استعمال کے لیے دو دن انتظار کے بجائے صرف 30 منٹ انتظار

کرنے کے بعد اپنے سرکے بالوں پر لگا دیا۔ایسٹیل کا کہنا تھا کہ میں نے بہت بڑی حماقت کی ہے۔ میرا مشورہ ہے بالوں کو ڈائے کرانے والے افراد مجھ سے عبرت حاصل کریں۔ اس بتایا کہ ہیئرکلر میں شامل پیرافینیلڈیمین نامی کیمیائی مادے نے اسکی جلد کو بری طرح جھلسا کر رکھ دیا۔ اس کے نتیجے میں اس کے سرکی جلد پھول کر پھٹ گئی۔ اس کے بعد اس کی زبان بھی پھول گئی اور پورا چہرہ فٹ بال کی طرح پھول گیا۔بال ڈائے کرانے والی لڑکی کا چہرہ 56 سے 63 سینٹی میٹر پھول گیا۔ اس نے گھر میں علاج کی کوشش کی مگر اسےآفاقہ نہ ہوا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ اب اس کی حالت بہتر ہے مگر کیمیائی مادے کے باعث اس کی سانس میں بھی سخت تکلیف ہوئی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…