اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

”کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” حکومت کا زبردست پروگرام لانچ کرنے کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن )  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد پروگرام “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا”  لانچ کرنے جا رہے ہیں کیونکہ وزیراعظم عمران خان کا مشن ملک سے غربت کا خاتمہ ہے۔ سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہو ںنے کہا کہ اس پروگرام کے تحت اس

بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ملک بھر میں کوئی بھی شخص بھوکا نہیں سوئے گا ـ یہ ریاست مدینہ کی طرز کی سوسائٹی قائم کرنے کی جانب ایک بہت بڑا اقدام ہوگا ۔ انہو ںنے مزید کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں میں پناہگاوں کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے جبکہ احساس پروگرام  کے تحت کئی دیگر پروگرام جاری ہیں ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…