جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ویکسین ‘ایسٹرازینیکا’ کرونا  وائرس کی قسم ‘کینٹ’ کیخلاف بھی موثر

datetime 6  فروری‬‮  2021 |

نیو یارک (این این آئی) ایک ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین ‘ایسٹرازینیکا’ کرونا  وائرس کی قسم ‘کینٹ’ کے خلاف بھی موثر ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ

کوویڈ 19 کے خلاف 84 فیصد موثر ایسٹرا زینیکا ‘کینٹ’ کے خلاف 75فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کوویڈ 19کی نئی قسم ‘کینٹ’ نے ملک کے بڑے حصے کو متاثر کر رکھا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کا کسی بھی ویکسین کیلئے معیار 50 فیصد موثر ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…