پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 7  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کاناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور مراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔نئی طبی تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا

خطرہ بڑھ جاتاہے کیونکہ صبح کے وقت خوراک چھوڑنے سے جسم میں اضافی تناﺅ میں اضافہ ہوجاتاہے ۔ ناشتہ نہ کرنا موٹا پا ذیابطیس ، امراض قلب اور فالج کا بنیاد ی سبب بنتا ہے ۔ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے سے دل کے دورے اور امراض قلب جیسے مہلک امراسے بچاجاسکتاہے ۔ ناشتہ نہ کرنیوالے افراد میں دل کے دورے اور امراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔ صبح کے وقت ناشتہ موتاپے سے بچانے مین بھی مدد گار ثابت ہوتاہے ۔ ماہرین کاماننا ہے کہ ناشتہ کرنے سے میٹا بولزم کی شرح بڑھ جاتی ہے جس کے باعث نیند کے دوران کیلیوریز جلنے کا سست پڑ جانیوالا عمل پھر سے شروع ہوجاتاہے ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…