اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے 200 بیماریوں کا علاج ، ڈاکٹر شہزاد مرزا کی انتہائی مفید باتیں

datetime 7  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے 200 بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اس طریقہ علاج میں عطائیت نہیں ماہر مستند حجامہ تھراپسٹ ہی حجامہ لگا سکتا ہے حجامہ تھراپسٹ کو جسم کے اناٹومی کا علم ہونا ضروری ہے تاکہ حجامہ لگانے سے صحیح فوائد حاصل ہو سکیں ۔ان خیالات کا اظہار ای ایچ ڈاکٹر شہزاد مرزا ،

ڈاکٹر محمد شفیق خان ، ڈاکٹر طاہر محمود ، حکیم صوفی انوار حسین حاوی ، حکیم محمد افضل میو، حکیم اطہر حسین ، حکیم محمد ابوبکر ، طبیبہ فرح تبسم اور طبیبہ شاہ بانو نے نیشنل کونسل فار حجامہ پاکستان کے زیر اہتمام حجامہ کی افادیت کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، کمر درد ، ہڈیوں کا درد ، معدہ کی بیماریاں ، بواسیر ، سر درد (درد شقیقہ) مائیگرین ، مرگی ، ہاتھ پائوں کا سن ہونا، فالج ، لقوہ ، کولسٹرول کی زیادتی ، بالوں کا گرنا ، الرجی ، خارش ، سورائسس اور عورتوں کے ہارمونگ پرابلم کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کونسل فار حجامہ ملک بھر میں فری حجامہ کیمپ کا اہتمام کرے گی تا کہ زیادہ سے زیادہ عوام حجامہ طریقہ علاج سے استفادہ کر سکے ۔  اس طریقہ علاج میں عطائیت نہیں ماہر مستند حجامہ تھراپسٹ ہی حجامہ لگا سکتا ہے حجامہ تھراپسٹ کو جسم کے اناٹومی کا علم ہونا ضروری ہے تاکہ حجامہ لگانے سے صحیح فوائد حاصل ہو سکیں ۔  انہوں نے بتایا کہ حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، کمر درد ، ہڈیوں کا درد ، معدہ کی بیماریاں ، بواسیر ، سر درد (درد شقیقہ) مائیگرین ، مرگی ، ہاتھ پائوں کا سن ہونا، فالج ، لقوہ ، کولسٹرول کی زیادتی ، بالوں کا گرنا ، الرجی ، خارش ، سورائسس اور عورتوں کے ہارمونگ پرابلم کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…