جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

جنوبی افر یقہ کو نیا کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، تیزی کیساتھ تباہی مچانا شروع کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن  لائن) عالمی ادارہ صحت  نے  خبر دار کیا ہے کہ  جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم سے افریقہ  میں کورونا کی دوسری لہر طویل ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیوایچ او کی جانب سے جاری  ہونے والے بیان  میں کہا  گیا ہے کہ

جنوبی افر یقہ میں موجود کورونا کی نئی قسم کی 6افریقی ممالک میں تشخیص ہوچکی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بیان میں  خدشہ ظاہر کیا  گیا ہے کہ جنوبی افریقا میں موجود کورونا کی نئی قسم دیگر ممالک میں بھی موجود ہوسکتی ہے۔ واضع  رہے کہ جنوبی افریقا میں ملنے والے وبائی کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ متعدی قسم کی پہلی بار امریکا میں بھی تصدیق ہوگئی ہے۔امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے دو افراد میں جنوبی افریقا میں ملنے والے نئے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، دونوں افراد کا کوئی حالیہ سفری ریکارڈ بھی نہیں ہے



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…