سعودی عرب کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا
کریاض(آن لائن )یورپی ملک برطانیہ اور شمالی امریکی کینیڈا کے بعد مشرق وسطی ملک سعودی عرب دنیا کا وہ پہلا اسلامی ملک بن گیا، جس نے کورونا کے ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی۔برطانیہ نے رواں ماہ 2 دسمبر کو ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی، جس کے بعد 8 دسمبر کو وہاں… Continue 23reading سعودی عرب کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا