منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چقندر سے جوڑوں کے درد کا حیرت انگیز شافی علاج ایسا آسان نسخہ کے ہر کوئی گھرمیں خود تیار کرلے

datetime 16  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڑوں کا درد ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہےجس میں بوڑھے افراد کے ساتھ نوجوان بھی مبتلا نظر آتے ہیں۔اس سے نجات کیلئے ہم یہاں آپ کو ایک نہایت آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے نہ صرف بوڑھے مرد و خواتین بلکہ نوجوان بھی جوڑوں کے درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کیلئے یکساں مفید ہے۔ اس کو بنانے کیلئے آپ کو جن اجزا کی ضرورت ہے ان میں چقندر ایک عدد، انناس کے چند ٹکڑے، کھیرا ایک عدد، لیموں ایک عدد ۔ ان اجزا کو جوسر میںڈال کر ان کا جوس نکال لیںاور اس جوس کو وقفے وقفے سے پئیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…