وینٹی لیٹرز کی عدم دستیابی کوروناوائرس کے کئی مریض دم توڑ گئے
بدین (این این آئی)بدین ضلع کے 5 بڑے ہسپتالوں میں آئی سی یو وارڈ اور وینٹیلیٹرز کی سہولت میسر نہ ہونے کے سبب کورونا کے کئی مریض دم توڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق اٹھارہ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل ضلع بدین میں کورونا وائرس میں مبتلا 17 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جان… Continue 23reading وینٹی لیٹرز کی عدم دستیابی کوروناوائرس کے کئی مریض دم توڑ گئے