جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

معدے کی تزابیت ختم کرنے کے لیے جادوئی مشروب تیار کرنے کا طریقہ

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی  معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے

آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔ پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموںاور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…