بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

بال گھنے اور سیاہ کرنے کا ایسا آسان نسخہ کہ آپ ڈاکٹرز کے مہنگے نسخوں کو بھول جائیں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گھنے اور لمبے سیاہ بال کسے پسند نہیں ہونگے ؟ مگر اسی کے ساتھ ساتھ آجکل گنجے پن کی بیماری بھی اپنے عروج پر ہے ۔ اگر آپ اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیںتو اب اس پریشانی سے چھٹکارا حاصل کر لیں کیونکہ آج ہم آپ کو انڈے کے ذریعے گنجے ہوتے سر کو پھر سے بالوں سے بھرنے کا آسان قدرتی نسخہ بتائیں گے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ

انڈوں میں موجود پروٹین،ایمینو ایسڈ،منرلز اور وٹامنز کی وجہ سے ان کا بالوں پر بہت اچھا اثر ہوتا ہے۔انڈے کی زردی میں وٹامن ای کی وافر مقدار ہوتی ہے جس کی وجہ سے بال مضبوط ہوتے ہیں ،اس میں موجود وٹامن اے اور ڈی کی موجودگی کی وجہ سے بال گھنے ہوں گے۔ انڈے کے ذریعے بالوں کو پھر سے اگانے کا طریقہ *ایک انڈہ توڑیں اور اس میں ایک بڑا چمچ زیتون کا تیل،دو سے تین قطرے پیپرمنٹ کا تیل ڈالیں اور کسی کانٹے کے ساتھ مکس کریں۔ *بالوں کو دھونے کے بعد ان کا پانی نکالیں اور تھوڑا سا خشک کرلیں۔ *اب اس آمیزے کو سر میں لگائیں،خایل رہے کہ تمام سر پر یہ ماسک لگانا ہے۔ *اب سر کو کسی پلاسٹک کیپ سے ڈھانپ لیںاورآدھا گھنٹہ انتظار کریں۔ *اب اس ماسک کو کسی اچھے شیمپو سے دھولیں۔ اس ماسک کو ہفتے میں دو بار استعمال کرنے سے آپ کے بال گرنے سے رُک جائیں اور ساتھ ہی مضبوط بھی ہوں گے ۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…