بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

قدیم جرمن نسخہ جسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 5  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرینکفرٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ چینی نسخوں کی افادیت کے بارے میں تو بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن جرمن نسخے بھی ان سے کچھ کم نہیں ۔آئیے آپ کو ایک ایسا جرمن نسخہ بتاتے ہیںجسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، خون کی شریانوں کو کھول سکتے ہیں

اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اجزاء چار لیموں(چھلکے اتاریںلیں) چار سینٹی میٹر ادرک کٹا ہوا چار لہسن پانی بنانے کا طریقہ لیموں،ادرک اور لہسن لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں۔اس کے بعد اس محلول کو کسی پین میں پانی کے ساتھ ڈال کر ابالیں اور ساتھ ہی چھانتے بھی جائیں۔ٹھنڈا ہونے پر اس مشروب کو چھانکر کسی بوتل میں ڈال لیں اور تین ہفتوں تک ہر روز کھانے سے دو گھنٹہ قبل اس کا ایک گلاس پئیں۔تین ہفتے استعمال کے بعد ایک یفتے کی بریک دیں اور دوبارہ شروع کریں۔استعمال کے ابتدائی دنوں میں اپنے جسم میں توانائی اور اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کریں۔اگر آپ کو اس کا ذائقہ ترش لگے تو اس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…