اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

اللہ پاک نے جس پھل کی قسم قرآن پاک میں کھائی اس کے ایسے فوائد کہ آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار کیا گیا کھانا جسم کے تمام اعضا کو اندرونی طور پر مضبوط بناتا ہے اور قوت بخشتا ہے۔ زیتون کا تیل

جسم کے مسام بند نہیں ہونے دیتا۔ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے زیتون کا تیل مفید ہے۔زیتون کا تیل جھریوں کے خاتمے اور بالوں کے امراض کے لیے بھی موثر ہے۔ رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں اور پیروں پر زیتون کے تیل کا مساج کرنے سے ہاتھ اور پیر نرم اور ملائم رہتے ہیں۔زیتون کے تیل ملے پانی سے نہانے سے جلد ی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…