کمسن بچوں میں کینسر کا مرض پھیلنے کی وجوہات سامنے آگئیں
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی محقق نے کمسن بچوں میں تیزی سے پھیلنے والے خون اور ہڈیوں کے کینسر کی وجوہات تلاش کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گزشتہ ایک دہائی سے بچوں میں پھیلنے والے سرطان کی وجوہات تلاش کررہے تھے جس میں انہیں کوئی کامیابی نہیں مل پارہی تھی۔ برطانیہ کے انسٹیٹیوٹ آف کینسر… Continue 23reading کمسن بچوں میں کینسر کا مرض پھیلنے کی وجوہات سامنے آگئیں






























