صحت یابی کے بعد دوسری مرتبہ کورونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا
ایبٹ آباد ( آن لائن ) ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ایوب میڈیکل کالج حکام کے مطابق 41 سالہ سرکاری ملازم میں صحتیاب ہونے کے 4 ماہ بعد دوبارہ مہلک وبا کی تشخیص ہوئی ہے ، مریض کے جسم… Continue 23reading صحت یابی کے بعد دوسری مرتبہ کورونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا