خارش کرنے سے زیادہ خارش کیوں ہوتی ہے ؟
واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہمیں اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ خارش والی جگہ پر خارش کرنے اس کی شدت میں اضافہ ہوجاتا ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے۔ اس بات پر حال ہی میں واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے اور پتہ لگایا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ چوہوں پر کی گئی تحقیق… Continue 23reading خارش کرنے سے زیادہ خارش کیوں ہوتی ہے ؟