منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا عوام کو کرونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائے گی۔ ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا کہ کورونا ویکسین کے لیے حکومت فنڈ اکٹھے کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں کورونا وائرس کی یہ ویکسین لگانا شروع کر دیں گے۔

پارلیمانی سیکریٹری صحت نے کہا کہ وباء کے شروع میں ایک لیبارٹری تھی، اب 150 سے زائد لیبارٹریز ہیں۔نوشین حامد نے کہاکہ بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھائی گئی تھی، وینٹی لیٹرز سے زیادہ ضرورت آکسیجن بیڈ کی ہے۔پارلیمانی سیکریٹری صحت نے بتایا کہ ملک بھر میں 2 ہزار 500 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…