ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

موٹی خواتین کے حوالے سے 10 عرب ممالک سب سے آگے

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

موٹی خواتین کے حوالے سے 10 عرب ممالک سب سے آگے

کراچی(یواین پی)عرب ممالک جہاں موٹاپے کا شکار خواتین سب سے زیادہ ہیں، ان میں کویت پہلے نمبر پر ہے جہاں ایسی خواتین کا تناسب 77فیصد ہے۔ ان ممالک میں قطر دوسرے نمبر پر ہے جہاں موٹاپے کی شکار خواتین کی شرح 75 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے عالمی بینک کی ایک… Continue 23reading موٹی خواتین کے حوالے سے 10 عرب ممالک سب سے آگے

سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا ذہنی امراض کا سبب  کھانا کھاتے بھی استعمال سے گریز کیا جائے،طبی ماہرین کا انتباہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا ذہنی امراض کا سبب  کھانا کھاتے بھی استعمال سے گریز کیا جائے،طبی ماہرین کا انتباہ

کراچی(یواین پی)طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں، کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصا اس وقت، جب موبائل فون صارف اسٹریمنگ یا بڑی فائل ڈاؤن… Continue 23reading سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا ذہنی امراض کا سبب  کھانا کھاتے بھی استعمال سے گریز کیا جائے،طبی ماہرین کا انتباہ

بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں کس خطرناک مرض میں مبتلا  کر سکتی ہے؟برطانوی ماہرین نے والدین کو خبر دار کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں کس خطرناک مرض میں مبتلا  کر سکتی ہے؟برطانوی ماہرین نے والدین کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(یواین پی) برطانوی ماہرین نے ایک تفصیلی مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ جو بچے نوبلوغت کی عمر میں زیادہ وقت بیٹھے رہنے میں گزار دیتے ہیں، جب وہ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں تو ان کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے… Continue 23reading بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں کس خطرناک مرض میں مبتلا  کر سکتی ہے؟برطانوی ماہرین نے والدین کو خبر دار کردیا

چکنی جلد کے حامل افر اد کیلئے کونسی چائے کااستعمال  بہترین ہے؟ماہرین نے زبردست مشورہ دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

چکنی جلد کے حامل افر اد کیلئے کونسی چائے کااستعمال  بہترین ہے؟ماہرین نے زبردست مشورہ دیدیا

اسلام آباد(یواین پی)سبز چائے جلد کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس کو عمو ما ًقہوہ کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ صحت کے لیے مفید ماناجاتا ہے۔اس میں اینٹی آکسیڈنٹ اور قو ت مد افعت کو بڑھانے والے منرلز پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاو ہ اسے بڑھتی عمر کے اثر ات کو… Continue 23reading چکنی جلد کے حامل افر اد کیلئے کونسی چائے کااستعمال  بہترین ہے؟ماہرین نے زبردست مشورہ دیدیا

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

مانامہ(آن لائن ) بحرین نے بھی امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمنی ٹیکنالوجی کمپنی بائیو ٹیک کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا ویکسین کے ہنگامی بنیاد پر استعمال کی اجازت دیدی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے بعد بحرین فائزر اور بائیو ٹیک کی کورونا ویکسین کو ہنگامی بنیادوں پر مریضوں… Continue 23reading پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

شوگر سے پاؤں، ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے یہ کام کیا جائے،ملکی و غیر ملکی ماہرین کے مفید مشورے

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

شوگر سے پاؤں، ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے یہ کام کیا جائے،ملکی و غیر ملکی ماہرین کے مفید مشورے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہر سال زیابطیس کے نتیجے میں ہونے والے پاں کے زخموں کی وجہ سے تین سے چار لاکھ افراد اپنی ٹانگوں یا پاؤں کے کچھ حصوں سے محروم ہو جاتے ہیں لیکن بروقت تعلیم، آگاہی اور علاج کی معیاری سہولیات کے نتیجے میں لاکھوں افراد کے پاں اور ٹانگیں کٹنے سے… Continue 23reading شوگر سے پاؤں، ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے یہ کام کیا جائے،ملکی و غیر ملکی ماہرین کے مفید مشورے

کیا آپ بچوں کو رات سونے سے قبل کہانی سنانے کے فوائد جانتے ہیں؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کیا آپ بچوں کو رات سونے سے قبل کہانی سنانے کے فوائد جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ رات سونے سے قبل اپنے بچوں کو کہانیاں سناتے ہیں؟ ایک قدیم وقت سے چلی آنے والی یہ روایت اب بھی کہیں کہیں قائم ہے اور کچھ مائیں رات سونے سے قبل ضرور اپنے بچوں کو سبق آموز کہانیاں سناتی ہیں۔ ایک عام خیال ہے کہ کہانیاں سنانے سے بچے… Continue 23reading کیا آپ بچوں کو رات سونے سے قبل کہانی سنانے کے فوائد جانتے ہیں؟

کیا آپ کو اپنی یادداشت کمزور ہونے کی شکایت ہورہی ہے؟ یہ آسان سی عادت اپنائیں اور دماغی کارکردگی کو بہتر بنائیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کیا آپ کو اپنی یادداشت کمزور ہونے کی شکایت ہورہی ہے؟ یہ آسان سی عادت اپنائیں اور دماغی کارکردگی کو بہتر بنائیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنی یادداشت کمزور ہونے کی شکایت ہورہی ہے؟ آپ کو لگتا ہے کہ یادداشت کے علاوہ بھی آپ کی دماغی کارکردگی کمزور ہوگئی ہے؟ تو پھر اس کے لیے آپ کو ایک آسان سی عادت اپنانی ہوگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح سویرے سبزے کے درمیان چہل قدمی کرنا… Continue 23reading کیا آپ کو اپنی یادداشت کمزور ہونے کی شکایت ہورہی ہے؟ یہ آسان سی عادت اپنائیں اور دماغی کارکردگی کو بہتر بنائیں

بچے ہوئے چاول کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہیں یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

بچے ہوئے چاول کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہیں یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر اوقات ہمارے گھروں میں استعمال کے بعد بچے ہوئے کھانے کو فریج میں محفوظ کردیا جاتا ہے اور اگلے دن استعمال کیا جاتا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے ہوئے چاول کھانا خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے ہوئے چاول کھانا فوڈ پوائزننگ کا… Continue 23reading بچے ہوئے چاول کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہیں یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 1,089