کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں بڑے پیمانے پر اموات

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی۔ ایک ہی دن میں وائرس سے متاثر 32افراد انتقال کرگئے۔کراچی میں ایک دن میں کوروناوائرس سے متاثرہ بتیس افراد انتقال کرگئے۔ ایدھی کورونا ٹیم نے مختلف اسپتالوں سے میتوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا۔ انڈس اسپتال

سے ایک، جناح اسپتال سے چار، سول اسپتال سے پانچ میتیں منتقل کی گئیں۔ آغاخان اسپتال سے دو، ڈائو نیپا چورنگی سے دو، ملیر سی ایم ایچ سے دو میتیں منتقل کی گئیں۔ لیاری جنرل اسپتال سے دو میتیں منتقل کی گئیں۔ ٹبہ ہارٹ سے ایک، ایکسپو سینٹر سے ایک میت منتقل کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…