ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف
نیویارک (آن لائن) ریڈ کراس کی قدرتی آفات پر سالانہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلی ایک دہائی کے دوران آنے والی ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آئیں۔ سن 2010 سے لے کر اب تک چار لاکھ دس ہزار افراد سیلابوں، طوفانوں اور شدید… Continue 23reading ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف