بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں کس خطرناک مرض میں مبتلا کر سکتی ہے؟برطانوی ماہرین نے والدین کو خبر دار کردیا
اسلام آباد(یواین پی) برطانوی ماہرین نے ایک تفصیلی مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ جو بچے نوبلوغت کی عمر میں زیادہ وقت بیٹھے رہنے میں گزار دیتے ہیں، جب وہ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں تو ان کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے… Continue 23reading بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں کس خطرناک مرض میں مبتلا کر سکتی ہے؟برطانوی ماہرین نے والدین کو خبر دار کردیا






























